قطر نے سعودی عرب کی ایسٹ ویسٹ تیل پائپ لائن پرحملے کی شدید مذمت کی ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق قطری وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ شہری اور اقتصادی تنصیبات کو نشانہ بنانا قابلِ مذمت اقدام ہے، حملے بین الاقوامی قانون کی واضح خلاف ورزی اور کشیدگی میں خطرناک اضافہ ہے۔ https://www.24urdu.com/12-Sep-2026/184821