1

موٹرسائیکل سواروں کے لیے سائیڈ ویو مررز لازم، لاہور ٹریفک پولیس کی آگاہی مہم جاری

News Discuss 
حادثات میں کمی اور ٹریفک نظم و ضبط کے لیے لاہور ٹریفک پولیس کے ہنگامی اقدامات جاری ہیں۔ ہیلمٹ اور لین لائن کی پابندی کے ساتھ ساتھ موٹرسائیکلوں پر سائیڈ ویو مررز کے استعمال سے متعلق خصوصی آگاہی مہم بھی جاری ہے۔ https://www.city42.tv/12-Sep-2026/214637

Comments

    No HTML

    HTML is disabled


Who Upvoted this Story